مضبوط معیشت اور گورننس

مضبوط معیشت اور گورننس

مضبوط معیشت اور گورننس
مضبوط معیشت اور گورننس
مضبوط معیشت اور گورننس
بنیادی اقدامات
بنیادی اقدامات
سیاسی جماعتوں، ماہرین معاشیات اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے میثاق معیشت تیار کیا جائے گا۔

پاکستان کا طویل المیعاد معاشی منصوبہ "پاکستان : وژن 2050ء" تیار کیا جائے گا۔

سودی معیشت اور سودی بنکاری کا خاتمہ کیا جائے گا۔

معیشت کی بنیاد حلال آمدن اور بہترین مالی نظم و نسق پر رکھی جائے گی۔

حکومتی سطح پر تعیشات اور وی آئی پی پروٹوکول کلچر ختم کیا جائے گا اور سادہ طرز حکمرانی متعارف کروایا جائے گا۔

ناجائز منافع خور مافیاز اور کارٹیلز کا خاتمہ کیا جائے گا۔

اشیائے خورونوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لایا جائے گا۔

دولت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا اور مختلف طبقوں کے مابین غیر معمولی معاشی تفاوت ختم کیا جائے گا۔

غربت کے خاتمے کے لیے 10 کروڑ عوام سے زکوۃ و عشر اکٹھا کیا جائے گا جس سے ایک کروڑ غریب گھرانوں کی انداز ا اڑھائی لاکھ روپے سالانہ مدد کی جائے گی۔
غربت کے خاتمے کے لیے 10 کروڑ عوام سے زکوۃ و عشر اکٹھا کیا جائے گا جس سے ایک کروڑ غریب گھرانوں کی اندازا اڑھائی لاکھ روپے سالانہ مدد کی جائے گی۔
عالمی بنک، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور اندرونی و بیرونی قرضوں سے نجات کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

سرکاری اہلکاروں کی بےجا مداخلت سے بچنے کے لیے ون ونڈو بزنس پراجیکٹ قائم کیا جائے گا۔

پاکستانی روپے کے استحکام اور منی لانڈرنگ وسٹہ بازی روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

سالانہ معاشی شرح نمو کو آبادی میں سالانہ اضافے سے کم از کم دو گنا کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

اندرون و بیرون ملک سے ترسیلات زر پر بنک فیس کم کی جائے گی۔

تمام بیرونی تحائف ریاست پاکستان کی ملکیت ہوں گے۔ توشہ خانے سے سرکاری مخالف کی فروخت کی ضرورت پڑنے پر مارکیٹ ریٹ پر باقاعدہ کھلی نیلامی کی جائے گی ۔ کوئی حکومتی یا سرکاری عہدیدار تو شہ خانے سے سرکاری تحائف سستے داموں خرید نہیں سکے گا۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان ایکٹ پر نظر ثانی کرکے گورنر بنک دولت پاکستان کو پارلیمنٹ اور حکومت کے سامنے جوابدہ بنایا جائے گا۔

قومی آمدن و ٹیکس میں اضافہ
قومی آمدن و ٹیکس میں اضافہ
وفاق اور صوبوں میں ٹیکس اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔ جنرل سیلز ٹیکس کو 5 فی صد سے کم کیا جائے گا۔

سرمایہ داروں، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالدارترین اشرافیہ سے ان کی آمدن کے تناسب سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ جبکہ ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی جائے گی۔

بلا واسطہ اور بالواسطہ ٹیکسوں کا منصفانہ تناسب مقرر کیا جائے گا۔

فکس ٹیکس اسکیم کے اجراء کا جائزہ لیا جائے گا اور اگر یہ قابل عمل ہوا تو اسے نافذ کیا جائے گا۔

معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے پرکشش اسکیم شروع کی جائے گی اور ر یونیو ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا بیس میں منتقل کیا جائے گا۔

زرعی ٹیکس بتدریج نافذ کیا جائے گا جبکہ ای آبیانہ اور ای مالیہ سکیموں کا اجرا کیا جائے گا۔

ٹیکس افسران کے اختیارات پر نظر ثانی کی جائے گی۔

حکومتی اخراجات میں کمی
حکومتی اخراجات میں کمی
غیر ترقیاتی اخراجات میں 30 فی صد کمی کی جائے گی۔

غیر ضروری سرکاری اخراجات ختم کیے جائیں گے۔ سرکاری اداروں میں اسراف کا خاتمہ اور سادگی وقناعت کی روش اختیار کی جائے گی۔ اعلیٰ حکومتی عہدیداران اور ملازمین سادگی کو رواج دیں گے۔

موجودہ یا سابقہ صدور، وزرائے اعظم، وزرائے اعلیٰ ، وفاقی و صوبائی وزراء، سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی ، چیئر مین سینیٹ ، سپریم کورٹ و ہائی کورٹس کے ججوں ، اعلیٰ سول اور فوجی افسران کو قیمتی لگژری گاڑیوں اور مفت پٹرول و بجلی وغیرہ کی سہولت ختم کی جائے گی۔

سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور مالدارترین اشرافیہ کو حاصل ٹیکس کی 200 ارب روپے سالانہ کی جائے گی۔

ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات پر نظر ثانی کی جائے گی۔

سرکاری ملازمین کی پنشن سے بلا سود سرمایہ کاری کی جائے گی جس سے سرکاری خزانے کا بوجھ کم ہوگا۔

قرضوں سے نجات
قرضوں سے نجات
تمام اندرونی و بیرونی قرضوں کو بتدریج ختم کیا جائے گا اور خود انحصاری پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔

بیرونی و مقامی قرضوں کی جلد ادائیگی کا شیڈول اور طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

مہنگی گاڑیوں، کاسمیٹکس اور غیر ضروری تعیشاتی اشیا کی درآمد بند کر کے قیمتی زرمبادلہ بچائیں گے۔

فروغ برآمدات
فروغ برآمدات
برآمدات میں اضافے کو فروغ دیا جائے گا اور غیر ضروری درآمدات کا خاتمہ کیا جائے گا۔

زرمبادلہ میں ادائیگی کی شرط پر سمندر پار پاکستانیوں کو قیمتی سرکاری قیمتی کمرشل اراضی پر کشش قیمت پر خریدنے کی پیش کش کی جائے گی۔

مخصوص فصلوں اور صنعتی پیداواری علاقوں میں دس سال کے لیے ٹیکس فری انڈسٹریل زونز قائم کیے جائیں گے جہاں برآمدات کے لیے ویلیوایڈ ڈ پروڈکٹس تیار ہوں گی۔

برآمدی مقاصد کے لیے آئی ٹی، میٹ ایکسپورٹ اور زرعی ویلیو ایڈڈ پروڈکٹس سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دیا جائے گا۔

ہر اہم صنعت کو 25 فی صدا ایکسپورٹ کرنے کا قانونی طور پر پابند کیا جائے گا۔

ایکسپورٹرز کو خصوصی قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔ سفارت کاروں کی ترقی کا انحصار ایکسپورٹ مارکیٹنگ کی بنیاد پر ہوگا۔

صنعتوں کو فروغ
صنعتوں کو فروغ
ایگر و بیسڈ انڈسٹری، کا ٹیج انڈسٹری اور سمال و میڈیم انڈسٹریز کو فروغ دینے کے لیے مراعات کا خصوصی پیکچ تیار کیا جائے گا۔ درآمد کیے جانے والے خام مال کو ملک کے اندر ہی بنانے والی انڈسٹری کو 10 سال کے لیے خصوصی ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔

بیرون ملک پاکستانیوں کو ترقیاتی منصوبوں میں حصہ دار بنانے کے لیے سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے گی۔

گاڑیاں بیرون ملک سے منگوانے کے بجائے اپنی گاڑی تیار کرنے کے لئے اقدامات کریں گے۔

ملازمت کی بجائے ذاتی کاروبار چلانے کی ترغیب و ترتیب دی جائے گی اور "چھوٹا کاروبار معاشی بہار مہم" شروع کی جائے گی۔

پاکستان سٹیل ملز ، پاکستان ریلویز اور پی آئی اے سمیت قومی اداروں کی فروخت یا نج کاری کے بجائے انہیں منافع بخش ادارے بنانے کے لیے اہل انتظامیہ کا تقرر کیا جائے گا۔

توانائی کے متبادل ذرائع
توانائی کے متبادل ذرائع
بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں ( IPPS) کے ساتھ مہنگے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی اور قومی مفادات کے منافی معاہدے کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

بہترین مالی نظم و ضبط سے گردشی قرضوں اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے گا۔

سرکاری دفاتر کو متبادل بجلی ( سولر ) پر منتقل کیا جائے گا جس سے سرکاری اخراجات میں کمی آئے گی۔

سرکاری، کاروباری اور خوشی کی تقریبات دن کی روشنی میں کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔

بجلی اور گیس کے رائج الوقت ظالمانہ سلیب ریٹ ختم کر دیے جائیں گے۔

غریب خاندانوں کو 300 یونٹ تک بجلی مفت کر دی جائے گی۔

لوڈ شیڈنگ اور لائن لاسز سمیت بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کیا جائے گا اور پہلے نیشنل گرڈ میں بجلی جمع کرنے کا طریق کار تبدیل کریں گے۔

توانائی کے سستے متبادل ذرائع مثلاً کوڑا کرکٹ سے تیاری اختیار کیے جائیں گے۔

درآمدی ایندھن کی بجائے قدرتی اور قابل تجدید توانائی کو فروغ دیا جائے گا۔

بھاشا اور اکھوڑی ڈیم سمیت تمام ضروری چھوٹے بڑے ڈیموں کی تعمیر پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے گا۔ دریاؤں اور نہروں کے بہاؤ پر بجلی تیار کریں گے۔

ہائیڈرو پاور شمسی توانائی کے پینل اور ونڈ ٹربائن کی تیاری میں خود کفالت حاصل کرنے کے لیے صنعت کاروں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے گی۔

پاک ایران گیس پائپ لائن میں اپنے حصے کا کام جلد مکمل کریں گے۔

ہوا سے توانائی ( ونڈ انرجی ) کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

بلوں کے ذریعے ریونیو اکٹھا کرنے کا موجودہ نظام تبدیل کیا جائے گا۔

عالمی دباؤ نظر انداز کر کے تیل، گیس اور معدنیات کے نئے ذخائر تلاش کیے جائیں گے۔

سیاحت و ماحولیات کو فروغ
سیاحت و ماحولیات کو فروغ
صفائی اور شجر کاری کے کلچر کو عام کیا جائے گا۔

ملک بھر میں پبلک بیت الخلاء اور وضو خانے بنائے جائیں گے۔

شمالی علاقہ جات، اپردیر، سوات ، گلگت بلتستان، چترال نیز سندھ، بلوچستان، پنجاب اور آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات کو ترقی دی جائے گی۔

سیاحت کے فروغ کے لیے شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور ان کے نام رکھے جائیں گے۔

سیاحتی مقامات پر موجود مقامی آبادیوں اور مکینوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

سیاحتی مقامات کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

سیاحتی علاقوں تک جدید ٹرانسپورٹ کی سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔

سیاحتی مقامات پر سکیورٹی اور قیمتوں کے تعین و کنٹرول کا نظام قائم کیا جائے گا۔

ہوٹل انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں سوات، چترال، دیر اور مانسہرہ جبکہ صوبہ سندھ میں "گورکھ ہل" کو عالمی معیار کے سیاحتی مراکز بنایا جائے گا۔

ماحولیاتی آلودگی کے سد باب کنٹرول اور تحفظ ماحول کے لیے سخت قوانین سازی اور ان پر موثر عمل درآمد کروایا جائے گا۔

گاڑیوں اور صنعتوں سے زہریلی گیسوں اور صنعتی فضلہ جات کو ٹھکانے لگانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

الیکٹرک انجنوں والی گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

نئے جنگلات لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر شجر کاری مہمات چلائی جائیں گی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قوانین پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

جنگلات کو آمدن میں اضافے کا ذریعہ بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

احتساب سب کا
احتساب سب کا
سخت قوانین پر مشتمل "احتسابی نظام" تشکیل دیا جائے گا تا کہ رشوت، کمیشن اور کک بیکس سمیت ہر قسم کی بدعنوانی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

قومی احتساب بیورو ( نیب) کا سر براہ اسے مقرر کیا جائے گا جس کی قابلیت، اہلیت اور امانت و دیانت مسلمہ ہو۔

نیب، ایف آئی اے سمیت تمام تفتیشی اداروں کی تنظیم نو کی جائے گی اور اس میں سیاسی مداخلت اور انتقامی کارروائیوں پر پابندی عائد کی جائے گی۔

پلی بارگیننگ ختم کی جائے گی اور کرپشن ثابت ہونے پر مجرم کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کی جائے گی۔

لوٹی ہوئی قومی دولت قومی خزانے میں واپس لانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

ہر قسم کے بدعنوان عناصر کو شریعت کے مطابق موت اور عمر قید سمیت سخت سزائیں دی جائیں گی۔

30 یا 99 سالہ لیز ختم ہونے پر دی گئی سرکاری اراضی واپس سرکاری تحویل میں لی جائے گی ۔ لیزڈ اراضی غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے بد عنوان عناصر کا احتساب کیا جائے گا۔