خوشحال پاکستان

خوشحال پاکستان

خوشحال پاکستان
خوشحال پاکستان
خوشحال پاکستان
مضبوط پارلیمان
مضبوط پارلیمان
قائد اعظم اور علامہ اقبال کے تصورات کے مطابق اسلام، آئین، جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے پارلیمنٹ کو بالا دست بنایا جائے گا۔

آئین اور پارلیمان کی عملاً بالا دستی قائم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ( قومی اسمبلی اور سینیٹ ) میں سنجیدہ، با معنی اور باوقار ماحول بنایا جائے گا۔

پارلیمانی نظام کو موروثی سیاسی خاندانوں کے مفادات اور جاگیردارانہ سیاست سے آزاد کرایا جائے گا۔

پارلیمنٹ میں متوسط اور غریب طبقات کی قیادت سامنے لائی جائے گی۔

قانون سازوں ( Parlimentarians) کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی اکیڈمی قائم کی جائے گی۔

قانون سازی میں نادیدہ قوتوں اور غیر حکومتی تنظیموں کا اثر ورسوخ اور مداخلت روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

تمام قومی و ریاستی اداروں کو اُن کے دائرہ کار تک محدود رکھنے اور ماورائے آئین اقدامات کی پیش بندی کی جائے گی۔

انتخابی اصلاحات
انتخابی اصلاحات
آزادانہ، منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے انتخابی نظام میں اصلاحات کی جائیں گی۔

ووٹ دینا لازمی قرار دینے کے لئے قانون سازی کریں گے۔

انتخابی عمل اور انتخابات میں سرمائے اور نادیدہ قوتوں کا عمل دخل اور اثر و رسوخ ختم کیا جائے گا۔

الیکٹیبلز کی بلیک میلنگ اور ہارس ٹریڈنگ ختم کی جائے گی۔

خاندانی سیاست اور موروثیت کے خاتمہ کے لئے سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوری و انتخابی تنظیم لازمی کی جائے گی۔

قومی اسمبلی ، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی اہلیت ، دیانت اور شہرت جانچنے کے لیے ایک آزاد، غیر جانبدار اور خود مختار کمیشن تشکیل دیا جائے گا جو امیدواروں کی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے مطابق جانچ پڑتال کرے گا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انتظامی، مالی اور عدالتی خود مختاری دی جائے گی۔

حلقہ بندیوں، انتخابی فہرستوں، انتخابی عملے کی تربیت و تعیناتی کے لیے آئین کے مطابق واضح قواعد وضوابط بنائے جائیں گے۔

تمام شعبوں کے باصلاحیت افراد کی اسمبلیوں میں موجودگی کے لیے سیاسی، دینی اور پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے گی۔

آئینی اصلاحات
آئینی اصلاحات
اُردو کو سرکاری زبان اور بنیادی تعلیم کا ذریعہ بنایا جائے گا۔

اعلیٰ ملازمتوں کے امتحانات اُردو اور انگریزی میں ہوں گے۔

آئین کے مطابق بلا امتیاز اور بے لاگ احتساب کے لیے مؤثر احتسابی نظام قائم کیا جائے گا۔

قومی احتساب بیورو ( نیب) کو متوازی عدالتی نظام بنانے کے بجائے اعلیٰ عدلیہ کے ما تحت لایا جائے گا۔

وی آئی پی کلچر اور غیر ضروری پروٹوکول کے خاتمے کے لیے قانون سازی اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

پارلیمنٹ میں بیرونی دباؤ پر ہونے والی قانون سازی پر نظر ثانی کی جائے گی۔

انتظامی اور مالی اختیارات کی نچلی سطح (بلدیات ) تک منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور تشدد کے سدِ باب کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

ماتحت عدلیہ کے اچھی کارکردگی، تجربہ اور شہرت کے حامل ججوں اور وکلاء کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بحیثیت جج مقرر کیا جائے گا۔

آئین کی تمام دفعات پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔
آئین کی تمام دفعات پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے طریقہ کار وضع کیا جائے گا
وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے حتمی ہوں گے اور اسے بدنیتی سے چیلنج نہ کیا جا سکے گا۔ از خود حکم امتناعی کا طریق کار تبدیل کیا جائے گا۔

تمام آئینی اداروں کے سربراہان کو سنیارٹی اور میرٹ کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا۔

خود مختار اور مضبوط بلدیاتی ادارے
خود مختار اور مضبوط بلدیاتی ادارے
بلدیاتی انتخابات اور مقامی حکومتوں کے تحفظ کے لیے سیاسی جماعتوں کے اشتراک سے آئین میں ایک نیا باب اور شیڈول شامل کیا جائے گا۔

صوبائی مالیاتی کمیشن کے ذریعے مقامی حکومتوں کو مالیاتی اختیارات منتقل کیے جائیں گے۔

بلدیاتی اداروں کو مالی اور انتظامی خود مختاری دی جائے گی۔

بلدیاتی اداروں کو وفاقی اور صوبائی ترقیاتی فنڈز کی براہ راست منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا۔

بلدیاتی اداروں کی معطلی اور بالائی حکومتوں کی مداخلت کے سد باب کا مؤثر انتظام کیا جائے گا۔

بلدیاتی اداروں کے تحت مقامی سطح پر مؤثر مصالحتی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

آزاد میڈیا
آزاد میڈیا
میڈیا اور کسی بھی شہری کی معلومات تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔

اسلامی اقدار کے مطابق آزادی اظہار رائے کو بنیادی انسانی حق تسلیم کرنے کے قانون کو مؤثر بنایا جائے گا۔

میڈیا کو ناجائز حکومتی اور غیر حکومتی دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

میڈیا میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بلا امتیاز تحفظ دیا جائے گا۔

جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے صحافتی انجمنوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

قومی سلامتی سے متعلق حساس معاملات کے حوالے سے صحافیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

مغربی اور بھارتی تہذیب و ثقافت کے حملوں کو روکا جائے گا۔

عریاں، فخش اور مخرب اخلاق پروگراموں، ڈراموں اور اشتہارات کی روک تھام کے لیے سیاسی و دینی جماعتوں، میڈیا، پیمرا سنسر بورڈ اور وزارت اطلاعات و نشریات کی مشاورت کے ساتھ ضابطہ اخلاق بنایا جائے گا اور قوانین پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔

نئی نسل کی نظریاتی علمی و اخلاقی تربیت کے لیے آئی ٹی سیکٹر کے ماہرین کی مشاورت سے ڈیجیٹل میڈ یا پالیسی“ بنائی جائے گی۔

میڈیا کو اسلامی تہذیب و ثقافت کا علمبردار بنانے کی ترغیب دی جائے گی۔