اسلامی پاکستان

اسلامی پاکستان

اسلامی پاکستان
اسلامی پاکستان
اسلامی پاکستان
دستور پاکستان کے مطابق قرآن وسنت کی بالا دستی قائم کی جائے گی۔

حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت اور ناموس رسالت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

بنیادی انسانی حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کے ذریعے تمام غیر اسلامی قوانین منسوخ کیے جائیں گے۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی تشکیل نو کی جائے گی اور کوئی قانون اس کی پیشگی سفارش کے بغیر پارلیمنٹ سے منظور نہیں کیا جائے گا۔

دستور پاکستان اور وفاقی شرعی عدالت کے فیصلوں کے مطابق سودی نظام معیشت کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

کھاتے داروں کے ذمے کمرشل بنکوں کے سود ختم کرنے کے لیے پالیسی بنائی جائے گی۔

خواتین کے شرعی اور قانونی حقوق کا تحفظ کیا جائے گا اور اُن کے معاشی ، سیاسی اور سماجی استحصال کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

یتیموں، معذوروں، بیواؤں اور بزرگ شہریوں کی خوراک، لباس، چھت، علاج اور تعلیم کا بندو بست کیا جائے گا۔

حصول رزق حلال کی ترغیب دی جائے گی اور حرام اور ناجائز دولت کمانے اور خرچ کرنے کے تمام راستے بند کیے جائیں گے۔

عوام الناس کو اسلامی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور باہمی رواداری کی تعلیم و ترغیب دی جائے گی۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے علمائے کرام کی مشاورت سے ضابطہ اخلاق نافذ کیا جائے گا۔

دولت کی نمائش، جہیز، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں اسراف پر پابندی عائد کی جائے گی۔ گداگری کے سد باب کے لیے متبادل روزگار کا نظام بنایا جائے گا اور گداگروں کو محنت سے کمانے کے لیے ہنر مند بنایا جائے گا۔

فحاشی، عریانی، بدکاری اور اس کی وجوہات کے خاتمے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی اور اقدامات کیے جائیں گے۔

پروٹوکول، وی آئی پی کلچر کے خاتمہ اور سادگی کو رواج دینے کے لیے قانون سازی اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

مساجد و مدارس کے آئمہ و مدرسین کی سرکاری سطح پر سر پرستی کی جائے گی۔

مسجد کو کمیونٹی کا مرکز ومحور بنایا جائے گا۔ نئی مساجد میں خواتین کے لیے الگ حصہ مختص کرنا ضروری ہوگا۔

غیر مسلم پاکستانیوں کو آئین پاکستان کے مطابق معاشرتی، معاشی اور شہری حقوق حاصل ہوں گے۔

جمعۃ المبارک کی ہفتہ وار چھٹی بحال کی جائے گی۔