خوشحال معاشرہ

خوشحال معاشرہ

خوشحال معاشرہ
خوشحال معاشرہ
خوشحال معاشرہ
خوشحال اور محفوظ عورت
خوشحال اور محفوظ عورت
خواتین کو میٹرک تک لازمی مفت تعلیم دی جائے گی۔

اعلی تعلیم کے حصول کے لیے خواتین کو مساویانہ مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

خاندانی نظام کے استحکام اور تحفظ کے لیے فیملی انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا۔

اسلامی شریعت کے مطابق خواتین کو والد اور شوہر کی جائیداد سے وراثت اور ملکیت کے حقوق دلوانے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

ماؤں اور بہنوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے والے اُمیدواروں کے انتخابات میں حصہ لینے اور بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کی جائے گی۔

غیر اسلامی معاشرتی رسموں جہیز کے ناجائز مطالبات قرآن سے شادی ، ونی، وٹہ سٹہ، سورہ، کاروکاری اور غیرت کے کے نام نام پر پر قتل سل کا سد باب کیا جائے گا۔

ایک وقت میں طلاق ثلاثہ کو تعزیری جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔

بر سر روزگار خواتین کو محفوظ پیشہ ورانہ ماحول کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

سرکاری و نیم سرکاری محکموں میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو ملازمت کے لیے عمر کی حد میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔

سرکاری و غیر سرکاری ملازم پیشہ خواتین کو پوری تنخواہ کے ساتھ چار ماہ کی زچگی رخصت دی جائے گی جبکہ بچے کی پرورش کے لیے آدھی تنخواہ پر رخصت دی جائے گی۔

خواتین سرکاری ملازمین کو ان کے شوہر کی جائے ملازمت پر تعیناتی کی پالیسی پر عمل کیا جائے گا اور گھر کے قریب تعینات کیا جائے گا۔

ملازمت پیشہ خواتین کے لیے لچکدار اوقات کار مقرر کیے جائیں گے۔

پبلک سروس کے تمام اداروں میں خواتین کے لیے علیحدہ ڈیسک قائم کیے جائیں گے۔

خواتین کے لیے خصوصی ٹرانسپورٹ شروع کی جائے گی۔

گھریلو صنعتوں کے فروغ کی حوصلہ افزائی کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔

خواتین کو ہنر مند بنا کر معاشی طور پر مضبوط بنانے میں مدد کی جائے گی۔

محفوظ خوشحال بچے
محفوظ خوشحال بچے
ہر بچے کو اسلامی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور رواداری کی تعلیم دی جائے گی۔

تعلیمی اداروں میں ہر مسلمان بچے بچی کے لیے ناظرہ و ترجمہ قرآن مجید سیکھنا لازمی ہوگا۔

ہر بچے کی خوراک ، لباس ، چھت، صحت، تعلیم اور تحفظ کا بندو بست ریاست کی ذمہ داری ہوگی۔

تعلیمی ایمر جنسی نافذ کر کے 2 کروڑ سے زائد بچوں اور بچیوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کروا کر زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔

فرقہ واریت نسل پرستی، لسانیت اور طبقاتی تقسیم سے پاک معاشرے کی تعمیر کے متعلق بچوں کو آگاہی دی جائے گی۔

دینی مدارس میں زیر تعلیم بچوں کو جدید ٹیکنالوجی اور عصری علوم سے روشناس کروایا جائے گا۔

بچوں کے لیے کھیل کود کے مواقع پیدا کرنے کے لیے چلڈرن پارکس بنائے جائیں گے۔

پارلیمنٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فراہمی کے لیے با قاعدہ قانون سازی کی جائے گی اور اس سے بچوں کو آگاہ کیا جائے گا۔

بچیوں اور بچوں کو انصاف کی فوری فراہمی کے لیے خصوصی عدالتیں (Juvenile Courts) قائم کی جائیں گی۔

بچوں کے معاشی، تعلیمی اور سماجی استحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

چائلڈ لیبر خصوصا بچوں سے جبری مشقت لینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

بچوں کو اغوا کر کے پیشہ ور گدا گری پر مجبور کرنے والے مافیاز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

بچوں کو منشیات کی لت میں مبتلا کرنے والے عناصر کا قلع قمع کیا جائے گا۔

بچوں پر جسمانی و جنسی تشدد کے سدِ باب کے لیے موثر عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

بچوں اور بچیوں کے جنسی استحصال سے تحفظ کے لیے پولیس "فوری ریسپانس یونٹ قائم" کیا جائے گا۔

بچیوں اور بچوں کے اغوا اور جنسی زیادتی کے مجرموں کو سر عام سزائے موت دینے کے لیے قانون سازی اور اس پر فوری عمل درآمد شروع کیا جائے گا۔

مختلف جرائم میں گرفتار بچوں کو کارآمد شہری بنانے کے لیے با قاعدہ تربیتی نظام تشکیل دیا جائے گا۔

بچوں کی صحت، تعلیم اور تربیت کا شعور پیدا کرنے کی مہم چلائی جائے گی۔

خوشحال نوجوان، کھیلوں کا فروغ اور فنون لطیفہ

طلبہ یونینز پر پابندی ختم کر کے تمام تعلیمی اداروں میں انتخابات کروائے جائیں گے۔

ہر ضلع میں یوتھ اسمبلیاں قائم کی جائیں گی تاکہ مستقبل کی قیادت تیار ہو سکے۔

یوتھ بنک قائم کیا جائے گا۔ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے بلا سود قرضے اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔

نوجوانوں کی سیاسی ، معاشی ، سماجی اور نفسیاتی کونسلنگ کے لیے "کیریئر کونسلنگ سنٹرز"، "سکولز آف پالیٹکس"، "ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز"، "یوتھ کلچر سٹر"، "یوتھ شاپنگ سنٹر، "یوتھ اکنامک زونز"، "یوتھ گرین زونز"، "فری لانسنگ“ اور ” آن لائن فورمز" قائم کیے جائیں گے۔

سیاسی عمل میں نوجوانوں کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں نو جوانوں کو نمائندگی دی جائے گی۔

شادی آسان پروگرام شروع کیا جائے گا جس کے تحت مستحق نو جوان بچوں اور بچیوں کی شادی کے لیے پیکج دیا جائے گا۔

وفاقی و صوبائی بجٹ میں ہر شہر اور دیہات میں کھیلوں کے لیے فنڈ مختص کیے جائیں گے۔ کھیل کے میدانوں میں اضافہ اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

کرکٹ، ہاکی، سکوائش، فٹ بال، ویٹ لفٹنگ، جمناسٹک، ٹینس، باسکٹ بال، کبڈی فن پہلوانی اور دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

تعلیمی اداروں میں ان ڈور کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

قومی ٹیموں میں کھلاڑیوں کی سلیکشن میں میرٹ پر سختی سے عمل ہوگا اور سفارشی کلچر کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

اسلامی تہذیب و ثقافت کے دائرے میں نوجوان خواتین کے لیے کھیلوں کے الگ میدان اور صحت مند تفریحی سرگرمیوں کے لیے خصوصی فنڈ مختص کیے جائیں گے۔

کھلاڑیوں کی جدید طرز پر پیشہ ورانہ تربیت کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت بھی کی جائے گی۔

اسلامی فنون لطیفہ کے فروغ کے لیے شاعروں، ادیبوں اور خطاطوں وغیرہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور ان کے علاج و معالجہ کا خیال رکھا جائے گا۔

خوشحال سمندر پار پاکستانی
خوشحال سمندر پار پاکستانی
سمندر پار پاکستانیوں کے تمام حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔

سمندر پار پاکستانیوں کی پاکستان میں موجود جائیدادوں اور اثاثوں کے تحفظ کے لیے "پروٹیکشن آف اوورسیز پاکستا نیز پراپرٹی اتھارٹی" قائم کی جائے گی۔

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے گا اور سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے پارلیمنٹ میں نمائندگی کا طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

پاسپورٹ، شناختی کارڈز اور دیگر تصدیقی دستاویزات کی تجدید کے لیے آن لائن سہولت کا نظام موثر بنایا جائے گا۔

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے پاکستان آمد پر امیگریشن اور کسٹم وغیرہ میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی۔

ترسیلات زر پر بنک فیس کم کی جائے گی۔
ترسیلات زر پر بنک فیس کم کی جائے گی۔
زیادہ زرمبادلہ بھیجنے والے سمندر پار پاکستانیوں کو ہر سال قومی اعزاز "محسن پاکستان" سے نوازا جائے گا۔

سمندر پار پاکستانیوں کو اپنے ملک میں سرمایہ کاری کی ترغیب، مراعات کی فراہمی اور کاروباری رہنمائی دی جائے گی۔

سمندر پار پاکستانیوں کے بیرون ملک تحفظ، اور قانونی معاملات میں معاونت کے لیے پاکستان قونصلر سروسز کو مستعد، متحرک اور دوستانہ بنایا جائے گا۔

خوشحال کسان، زرعی و دیہی ترقی
خوشحال کسان، زرعی و دیہی ترقی
اسلام کے اصولوں کے مطابق زرعی اصلاحات کی جائیں گی۔

کسانوں کو بجلی، پانی، ڈیزل ، کھاد، بیچ اور زرعی ادویات سستے داموں فراہم کی جائیں گی۔

بے زمین کسانوں اور ہاریوں کو غیر آباد سرکاری زمینیں پانی کی سہولت اور آبادکاری کی شرط کے ساتھ فراہم کی جائیں گی۔ کاشت کار کو کھاد، بیج اور ادویات خریدنے کے لیے بلا سود قرضے دیے جائیں گے۔

زرعی قرضوں پر سود ختم کیا جائے گا۔
زرعی قرضوں پر سود ختم کیا جائے گا۔
پھل اور سبزیوں کی جدید فارمنگ کو ٹیکس مراعات دی جائیں گی۔

مقامی صنعتوں کو زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔

پھل اور سبزیوں کی کولڈ اسٹوریج سہولت پر بلا سود قرضے دیے جائیں گے۔

زرعی زمینوں کا سروے کروا کر موسم اور زمین کی ساخت کے مطابق زرعی فصلوں کے زون بنائے جائیں گے تا کہ خود کفالت حاصل ہو۔

زرعی گریجویٹس کو آسان شرائط کے ساتھ لیز پر زرعی رقبہ دیا جائے گا۔

باغات اور زرعی زمینوں پر نئی رہائشی سوسائٹیوں اور کارخانوں کی تعمیر پر پابندی لگائی جائے گی۔

آڑھتیوں کو کم کر کے کسان کو محنت کا بدلہ اور عوام کو سستے داموں زرعی اجناس، پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
آڑھتیوں کو کم کر کے کسان کو محنت کا بدلہ اور عوام کو سستے داموں زرعی اجناس، پھلوں اورسبزیوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
کو آپریٹو سوسائٹیوں کی تشکیل نو کی جائے گی تاکہ زرعی انقلاب کا قومی مقصد حاصل ہو سکے ۔

زرعی تحقیقات کی بنیاد پر بیچ ، کھاد، ادویات اور زمین کی زرخیزی میں اضافے کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز اور سہولیات دی جائیں گی۔

فوڈ سکیورٹی کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

ٹیوب ویلوں کو ایٹمی اور شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا ۔ شمسی توانائی حاصل کرنے کے لیے کسانوں کو سولر پینل فراہم کیے جائیں گے۔

ڈرپ اور سپر نکل اری گیشن کے لیے ضروری سامان کی مقامی سطح پر تیاری کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

صوبوں کے درمیان دریائی پانی کی تقسیم کے فارمولے اور ٹیلی میٹری سسٹم پر سختی سے عمل درآمد کے ذریعے محرومیوں اور غلط پروپیگینڈے کا خاتمہ کیا جائے گا۔

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی سمیت قومی و صوبائی مشاورتی کمیٹیوں، اداروں، محکموں اور کمپنیوں میں کسانوں کو حقیقی نمائندگی دی جائے گی۔

زرعی اجناس کی درآمد کا خاتمہ اور زرعی شعبے کو مکمل طور پر برآمدی شعبے میں تبدیل کرنے کے لیے موثر حکمت عملی بنائی جائے گی۔

سیم و تھور کے خاتمے کے لیے سکارپ ٹیوب ویلز بحال کیے جائیں گے۔ کھاد کی بوریوں پر قیمتیں چھاپی جائیں گی تاکہ کسانوں سے زیادہ قیمت وصول نہ ہو سکے۔

پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے قومی پالیسی بنائی جائے گی۔

زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے ٹیوب ویل لگائے جائیں گے۔

نہروں پر بجلی کے ہائیڈل یونٹ لگا کر بجلی قریبی علاقوں کو فراہم کی جائے گی۔

بہترین پیداوار کے لیے ہائی ٹیک اور میکانکی زراعت کو فروغ دیا جائے گا۔

ملک کی غذائی ضرورت پورا کرنے کے لیے تمام زرعی اجناس میں خود کفالت حاصل کی جائے گی۔

لائیوسٹاک کو صنعت کا درجہ دیا جائے گا ۔ مویشی اور بھیڑ بکریاں پالنے کے لیے سہولیات فراہم کی جائیں گی اور گوشت کی برآمد میں اضافے کے لیے سپلائی لائن کی اصلاح کی جائے گی۔

ڈیری فارمنگ کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ بائیو گیس کے قابل عمل منصوبے بنائے جائیں گے۔

اعلیٰ نسل کی دیسی اور غیر ملکی گائے بھینسوں کی افزائش کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

ماہی گیری کے فروغ اور ماہی گیروں کے حقوق و مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔

صنعتی اجناس کی خام حالت میں برآمد کا خاتمہ کیا جائے گا۔

زرعی تحقیق و تجربات کی بنیاد پر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا۔ دو گنا کرنے کا ہدف ہوگا۔

کھیتوں سے منڈیوں تک سڑکیں تعمیر کی جائیں گی تا کہ زرعی اجناس، پھل اور سبزیاں تیز رفتاری کے ساتھ منڈی تک پہنچ سکیں ۔

سیلاب کے پانی کی سٹوریج کے لئے جھیلیں بنائی جائیں گی۔

ی۔ زرعی کمیشن قائم کیا جائے گا جس میں ماہرین زراعت، کسانوں اور کاشت کاروں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے گا۔

خوشحال مزدور
خوشحال مزدور
رسول اللہ ﷺ کے تعلیم کے فرمودات کے مطابق "قومی لیبر پالیسی" تشکیل دی جائے گی۔

ارشادات نبوی ﷺ کی روشنی میں صنعتی تعلقات کا ایسا ماڈل بنایا جائے گا جس میں آجر اور اجیر کے حقوق کا تحفظ ہو سکے۔

سرکاری اور نجی اداروں میں یومیہ اجرت کا خاتمہ کر کے تمام اسامیوں پر مستقل ملازمت دی جائے گی۔

محنت کش کی کم از کم اجرت اور تنخواہ کا تعین مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے گا۔ کوئی مز دور تعلیم، علاج اور بڑھاپا الاؤنس سے محروم نہیں رہے گا۔

فیکٹریوں، ملوں اور کاروباری اداروں کے تمام مزدوروں کی رجسٹریشن کی جائے گی تا کہ کوئی مزدور اپنے قانونی اور مالی حقوق سے محروم نہ رہے۔

پنشن فنڈز کی سرمایہ کاری کا ایسا نظام بنایا جائے گا کہ پنشن کے خاتمے کا سوال پیدا نہ ہو۔

لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا اُمید وار کسی قسم کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نا اہل ہوگا۔

سوشل سکیورٹی اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے درست استعمال کا طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

ٹریڈ یونینز کے انتخابات با قاعدگی سے کروائے جائیں گے۔

صنعتی بجٹ سازی اور دیگر معاملات میں ٹریڈ یونین رہنماؤں کو مشاورت میں شریک کیا جائے گا۔

آجر اور اجیر کے بہتر تعلقات اور اصلاح کار کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کیا جائے گا۔

تمام صنعتی ادارے اپنی تمام معلومات فیکٹری کے مرکزی داخلی دروازے پر آویزاں کرنے کے پابند ہوں گے اور غلط بیانی کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے گا۔

عاوضہ جات کی ادائیگی کے نظام کو بر وقت، مؤثر اور سہل بنایا جائے گا اور اس کا دائرہ کار مقامی سطح تک بڑھایا جائے گا۔

کارخانوں کے منافع میں مزدوروں کو حصہ دار بنایا جائے گا۔

نظر ثانی شده لیبر قوانین کے ذریعے رسمی اور غیر رسمی شعبے کے کروڑوں مزدوروں کو تحفظ دیا جائے گا۔

مزدوروں کی رہائش، علاج اور بچوں کی مفت تعلیم اور بڑھاپا الاؤنس کے لیے "مزدور ویلفیئر کارڈ" جاری کیا جائے گا۔

مزدوروں، کھیت مزدوروں، کان کنوں، ماہی گیروں اور بھٹہ مزدوروں کو تحفظ دیا جائے گا اور ایمر جنسی صورت حال سے نمٹنے کی خصوصی تربیت دی جائے گی۔

آتشزدگی یا حادثانی موت کی صورت میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔

لیبر عدالتوں (بشمول این آرسی ) کو اعلیٰ عدلیہ کے ماتحت لایا جائے گا۔

خوشحال غیر مسلم پاکستانی برادری
خوشحال غیر مسلم پاکستانی برادری
غیر مسلم آبادی کے لیے اقلیتی برادری کی بجائے "غیر مسلم پاکستانی برادری" کی اصطلاح استعمال کی جائے گی۔

غیر مسلموں کو بلا امتیاز تعلیم، روزگار اور دیگر شہری حقوق برابری کی بنیاد پر فراہم کیے جائیں گے۔

تمام مذاہب کے پیروکاروں کی جان، مال، عزت، آبرو اور عبادت گاہوں کا تحفظ کیا جائے گا۔

بوڑھوں اور معذوروں کے علاج کے لیے ہر بڑے ہسپتال میں خصوصی ڈیسک اور سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ نئی عمارتوں کی تعمیر کی اجازت معذوروں کی ویل چیئر میں آسان داخلے سے مشروط ہوگی ۔

غیر مسلموں کو اُن کے مذہبی قوانین کے مطابق انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

جب تک آئینی ترمیم اور ملکی قوانین کو تسلیم کر کے احمدی، قادیانی، لاہوری گروپ اپنے غیر مسلم ہونے کا اعلان نہیں کرتے ان کے لئے غیر مسلم اقلیت کے الفاظ ہی استعمال ہوں گے۔

خوشحال بزرگ شہری اور ملازمین
خوشحال بزرگ شہری اور ملازمین
سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ہر سال مہنگائی کی شرح سے اضافہ کیا جائے گا۔

حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے زیر استعمال ایک کار یا موٹر سائیکل پر موٹر وہیکل ٹیکس معاف کیا جائے گا۔

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین اور اُن کی بیوگان اور بچیوں کو پنشن کی ادائیگی کا خود کار نظام بنایا جائے گا۔

معمر شہریوں (سینئر سٹیزنز ) کو ہوائی سفر ، ریلوے، پبلک ٹرانسپورٹ ، گیسٹ ہاؤسز وغیرہ میں 50 فی صد رعایت دی جائے گی۔

بزرگ اور معذور شہریوں کے لیے ہر پبلک مقام پر علیحدہ کاؤنٹر ز بنائے جائیں گے۔

معذوروں کو خصوصی تعلیم و تربیت کی فراہمی اور ملازمتوں میں کوٹہ یقینی بنایا جائے گا۔

خواجہ سراؤں ، خثنٰی ، مخنث کے لیے تعلیم، علاج، روزگار اور عزت و احترام کے خصوصی قوانین بنائیں گے۔

ڈیجیٹل پاکستان
ڈیجیٹل پاکستان
ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

ملک بھر کی تمام سڑکوں اور گلیوں کے نام رکھے جائیں گے اور مواصلاتی نقشوں کو آپ گریڈ کیا جائے گا۔

قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ، این او سی سمیت بنیادی شہری سہولیات ڈیجیٹیلائز کی جائیں گی اور اس کے حصول کو آسان بنایا جائے گا۔

سرکاری اداروں کے مکمل ریکارڈ کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹیلائز کیا جائے گا۔

ایف بی آر کو کرپشن فری اور کاروبار دوست بنانے کے لیے اس کی ڈیجیٹل طرز پر تشکیل نو کی جائے گی۔

پاکستان ڈیجیٹل پروگرام کے تحت نو جوانوں کو خصوصی تربیت دینے کے لیے ساتھ ساتھ سستے انٹرنیٹ کنکشن، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز دیے جائیں گے۔۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے اعلیٰ تعلیمی اور پیشہ ورانہ اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

سافٹ ویئر ایکسپورٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔

سائنسی ایجادات پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو قومی اعزازات اور انعامات سے نوازا جائے گا۔