افتخار احمد اعوان
User profile picture

PP-155

Punjab,لاہور

  • Total Votes:
  • Male Votes:
  • Female Votes:
Candidate Details

افتخار اعوان عسکری X کے رہائشی، آباو اجداد کا تعلق تلہ گنگ چکوال سے جبکہ ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی میں مولانا مودودی رح کی تصانیف اور قیادت سے متاثر ہوئے اور کالج میں اسلامی جمعیت طلبہ کا حصہ رہے۔ ان کا تعلق ایک تعلیم یافتہ اور معزز گھرانے سے ہیں۔ جو شرافت، دیانت اور صاف گوئی میں اپنا مقام رکھتا ہے۔ انہوں نے انٹر میڈیت کے بعد 11OTS کورس جوائن کیا اور دسمبر 1983 میں پاک فوج کی مایہ ناز کیولری رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ اپنے 22 سالہ عسکری کیرئیر کے دوران مختلف مقامات پر خدمات سر انجام دیں۔ میجر صاحب ایک پڑھے لکھے، با عمل، ملنسار اور دین دار شخص ہیں، انہوں نے MBA, MPA اور MA پولیٹیکل سائنس کیا ہے۔ تعلیم اور پاک فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت ، پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی، جمہوری اور خوشحال پاکستان بنانے کی جدوجہد میں عملی طور پر اپنے آپ کو وقف کر دیا۔ اپ آپ کا شمار علاقہ کی مذہبی، سماجی، تحریکی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپکو نماز، قرآن، اور سماجی کاموں کا خصوصی شغف حاصل ہے۔ علاقہ میں سوشل ورک اور سماجی خدمت کے فروغ کے لیے الخدمت فاونڈیشن کے رضا کارکے طور پر بیوہ خواتین میں راشن پروگرام، کفالت یتمیٰ، کرونا، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات میں امدادی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ اسمبلی میں جا کر قومی، صوبائی، بلدیاتی اور بالخصوص کینٹ بورڈ سے متعلقہ عوامی مسائل کو حل کرنے، اسلامی قوانین کی پاسداری اور تحفظ، عوامی حقوق کی ترجمانی کریں گے۔

About Halqa